کیمیا اثر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کیمیا کا اثر رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - کیمیا کا اثر رکھنے والا۔ effective as chemistry;  alchemic;  chemical;  having power of analyzing.